تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بے اِرادَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بے اِرادَہ کے معانیدیکھیے
بے اِرادَہ کے اردو معانی
فارسی، عربی - فعل متعلق
- قصد کے بغیر، بیساختہ، بغیرسوچے سمجھے، بغیر ارادہ کے
شعر
تجھے دانستہ محفل میں جو دیکھا ہو تو مجرم ہوں
نظر آخر نظر ہے بے ارادہ اٹھ گئی ہوگی
یہ سوچا ہے کہ تجھ کو سوچنا اب چھوڑ دوں گا میں
یہ لغزش مجھ سے لیکن بے ارادہ ہو ہی جاتی ہے
English meaning of be-iraada
Persian, Arabic - Adverb
- without intent, unintentionally
बे-इरादा के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - क्रिया-विशेषण
- बिना सोचे समझे, अनायास
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بے اِرادَہ)
بے اِرادَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔