تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بے علم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بے علم کے معانیدیکھیے
بے علم کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- غیر تعلیم یافتہ، جاہل، ان پڑھ، بے پڑھا لکھا، علم سے خالی
شعر
میں کشمکش دہر سے بے علم ہوں اب تک
تو خود ہی بتا کون ہے ہر چیز میں شر میں
فکر و فن کی محفلوں میں اب یہ منظر عام ہیں
بے ہنر بے علم دستار انا باندھے ہوئے
صوفی ہے وہ بے علم ہو جو ہستی سے اپنی
کس کام پڑھا تو نے جو یوں علم تصوف
English meaning of be-'ilm
Persian, Arabic - Adjective
- without knowledge, illiterate
बे-'इल्म के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- विद्याहीन, इल्म से खाली, निरक्षर, बेपढ़ा-लिखा, जाहिल
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بے علم)
بے علم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔