تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بے اِخْتِیار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بے اِخْتِیار کے معانیدیکھیے
بے اِخْتِیار کے اردو معانی
صفت
- بغیر کسی قابو اور اختیار کے، بے قابو، مجبور، ناچار، بے بس، عاجز
- بہت زیادہ
- خود بخود
فارسی، عربی - فعل متعلق
- غیر ارادی طور پر، دفعۃً، بے ساختہ، غیر ارادتاً
شعر
جب انہیں دیکھو پیار آتا ہے
اور بے اختیار آتا ہے
جب کہ پہلو سے یار اٹھتا ہے
درد بے اختیار اٹھتا ہے
ناصح نے میرا حال جو مجھ سے بیاں کیا
آنسو ٹپک پڑے مرے بے اختیار آج
English meaning of be-iKHtiyaar
Adjective
- without control or authority, without choice or election, beyond control, helplessness, powerless, want of power
- abundant
- automatically
Persian, Arabic - Adverb
- spontaneous (gesture or word), spontaneously, suddenly, unintentionally
बे-इख़्तियार के हिंदी अर्थ
بے اِخْتِیار کے مترادفات
بے اِخْتِیار کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بے اِخْتِیار)
بے اِخْتِیار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔