تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بے اِیمانی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بے اِیمانی کے معانیدیکھیے
وزن : 2222
دیکھیے: بے اِیْمان
بے اِیمانی کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مؤنث
- بے ایمان سے اسم کیفیت
- بے ایمان کی تانیث
- بے دینی، لادینی، بے دھرمی
- بد اعتقادی
- بد دیانتی، بد نیتی
- دغابازی، فریب، مکر، دروغ
- بے انصافی، نا انصافی
English meaning of be-iimaanii
Persian, Arabic - Noun, Feminine
- irreligion, infidelity
- dishonesty, breach of trust, unfair dealing, corruption, deceit
- falseness, perfidiousness
- injustice
बे-ईमानी के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بے اِیمانی)
بے اِیمانی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔