تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بے اِیْمان" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بے اِیْمان کے معانیدیکھیے
بے اِیْمان کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- کافر جو خدا پر ایمان نہ رکھتا ہو، بد دین، بے دین، بے دھرم، بے، لادین
- بد اعتقاد، غیر معتقد
- خائن، بد نیت، بد دیانت، بد معاملہ
- دغا باز، مکار، فریبی، جھوٹا، دروغ گو
- غیر منصف
- ظالم
شعر
کیا عجب شہر غزل ہے بانیؔ
لفظ شیطان سخن بے ایمان
بحریاؔ بے ادب ہے بے ایمان
کہ ادب ہے سو کچھ عجب ہے رے
کر رہے تھے اپنا قبضہ غیر کی املاک پر
غور سے دیکھا تو ہم بھی سخت بے ایمان تھے
English meaning of be-iimaan
Persian, Arabic - Adjective
- without religion, faithless, infidel
- having no conscience, without conscience, unprincipled
- dishonest, corrupt, lacking integrity, fraudulent
- false, perfidious, treacherous
- oppressor
बे-ईमान के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- जिसका ईमान ठीक न हो, जिसे धर्म का विचार न हो, जिसका ईमान स्थिर न हो; जो ईमान या धर्म का विचार न करे (धर्म, मानवता आदि के अर्थ में) अधर्मी, अवर्मी
- अविश्वसनीय, जो आस्था न रखता हो
- छल-कपट या और किसी प्रकार का अनाचार करने वाला, लेन-देन में कपट करने वाला, अविश्वसनीय, भ्रष्ट
- झूटा, मक्कार, कपटी, छल करने वाला
- अन्यायकारी
- अत्याचारी
بے اِیْمان کے مترادفات
بے اِیْمان کے متضادات
بے اِیْمان کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بے اِیْمان)
بے اِیْمان
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔