تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بے ہُنَر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بے ہُنَر کے معانیدیکھیے
بے ہُنَر کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- وہ شخص جس کے ہاتھ میں کوئی کام نہ ہو، وہ جس کو کوئی ہنر نہ آتا ہو، کام نہ جاننے والا، بے جوہر، پھوہڑ، غیر ہنر مند
شعر
بے ہنر دیکھ نہ سکتے تھے مگر دیکھنے آئے
دیکھ سکتے تھے مگر اہل ہنر دیکھ نہ پائے
جب میرؔ و میرزاؔ کے سخن رائیگاں گئے
اک بے ہنر کی بات نہ سمجھی گئی تو کیا
رسوا ہوئے ذلیل ہوئے در بدر ہوئے
حق بات لب پہ آئی تو ہم بے ہنر ہوئے
English meaning of be-hunar
Persian, Arabic - Adjective
- unskilful, unaccomplished, unskilled, not having or showing skill
बे-हुनर के हिंदी अर्थ
بے ہُنَر کے مترادفات
بے ہُنَر کے متضادات
بے ہُنَر کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بے ہُنَر)
بے ہُنَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔