تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بے حسی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بے حسی کے معانیدیکھیے
وزن : 212
دیکھیے: بے حِس
بے حسی کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مؤنث
- احساس کی کمی، احساس کا نہ ہونا، ہوش و حواس کا فقدان، احساس کے بغیر، جس پر کسی چیز کا احساس نہ ہو، مردوں جیسا
شعر
آرزو کی بے حسی کا گر یہی عالم رہا
بے طلب آئے گا دن اور بے خبر جائے گی رات
سنا ہے ڈوب گئی بے حسی کے دریا میں
وہ قوم جس کو جہاں کا امیر ہونا تھا
بے حسی پر مری وہ خوش تھا کہ پتھر ہی تو ہے
میں بھی چپ تھا کہ چلو سینے میں خنجر ہی تو ہے
English meaning of be-hisii
Persian, Arabic - Noun, Feminine
- senseless, without feeling
बे-हिसी के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग
- एहसास का अभाव, चेतना का अभाव, सुन्न हो जाना, जिस पर किसी चीज़ का एहसास न हो
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بے حسی)
بے حسی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔