تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بے حِس" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بے حِس کے معانیدیکھیے
بے حِس کے اردو معانی
صفت
- وہ چیز جو حرکت نہ کر سکے، سُنّ، بے جان، جس پر کیفیات و حالات اثرانداز نہ ہوں، مُردوں جیسا
- وہ چیز جس میں تمیز یا احساس باقی نہ ہو، جسے احساس نہ ہو، جس میں غیرت نہ ہو
English meaning of be-his
Adjective
- callous, insensitive, without feeling, insensible, senseless
बे-हिस के हिंदी अर्थ
विशेषण
- चेतनाशून्य, जड़ीभूत
- वह चीज़ जिसमें एहसास बाक़ी न हो, जिसमें स्वाभिमान न हो
بے حِس کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بے حِس)
بے حِس
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔