تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بے حَیائی" کے متعقلہ نتائج

خَصْلَت

عادت، خو، جبلت

فَرِشْتَہ خَصْلَت

فرشتوں جیسی عادت والا، نیک خصلت، معصوم صفت، متقی، پرہیزگار

دَرِنْدَہ خَصْلَت

بے رحم ، سنگدل ، ظلم ، شقی القلب.

روباہ خَصْلَت

پاکِیزَہ خَصْلَت

نیک اصل، نیک نیت، نیک دل

دَرْویش خَصْلَت

وہ آدمی جس کی خصلتیں درویشوں کی طرح ہوں، سادہ مزاج

بَد خَصْلَت

بری خصلتوں والا، جس کی عادتیں اچھی نہ ہوں، بری فطرت اور عادت والا، بد سیرت، بد اخلاق، بد مزاج، اکھڑ

دِیو خَصْلَت

رک ؛ دیو خصال.

سَگِ خَصْلَت

پاک خَصْلَت

بُوم خَصْلَت

رات کو جاگنے والا اور دن کو سونے والا، ویرانہ، منحوس

خُو خَصْلَت لینا

عادت اخیتار کرنا ، طور طریق اپنانا .

اردو، انگلش اور ہندی میں بے حَیائی کے معانیدیکھیے

بے حَیائی

be-hayaa.iiबे-हयाई

وزن : 2122

بے حَیائی کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مؤنث

  • بے شرمی، بے غیرتی
  • بے شرم ہونے کی کیفیت

شعر

English meaning of be-hayaa.ii

Persian, Arabic - Noun, Feminine

  • Immodesty, Impudence, shamelessness

बे-हयाई के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • लज्जाहीनता, निर्लज्जता, बेशर्मी, लज्जा का न होना
  • बेहया होने की अवस्था या भाव

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بے حَیائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

بے حَیائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone