تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بے حَیا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بے حَیا کے معانیدیکھیے
بے حَیا کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- بہت ہی بے شرم، جس کے اندر حیا نہ ہو، جس میں شرم نہ ہو
شعر
جو بنا ہے عارف با خدا یہ وہی ظہیرؔ ہے بے حیا
وہ جو رند خانہ بدوش تھا تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو
قائمؔ گئے سب اس کی زباں سے جو تھے رفیق
اک بے حیا میں کھانے کو دشنام رہ گیا
شوخ کہتا ہے بے حیا جانا
دیکھو دشمن نے تم کو کیا جانا
बे-हया के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- जिसे हया या लज्जा न हो, निर्लज्ज, लज्जा-शून्य, अपत्रप, निस्त्रप, क्षपणक, बहुत ही बेशर्म
بے حَیا کے مترادفات
بے حَیا کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بے حَیا)
بے حَیا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔