تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بے حَواس" کے متعقلہ نتائج

بَد مَسْت

نشے میں دھت، بری طرح مدہوش، نفس پرست، زانی، شراب خوار

بَدْ مَسْتی

مدہوش یا بدمست ہونے کی کیفیت، شراب وغیرہ کے نشہ میں مست ہونا، بدمست ہونے کی کیفیت، نشہ میں چور ہونے کی کیفیت، مدہوشی، متوالا پن

بد مستیاں

شہوت پرستی، شرارت، پاگل پن

مَسْتوں کی بَڑ

دیوانوں کی بڑ ؛ شرابیوں کی بے معنی باتیں ؛ بے ہودہ بات ، بکواس ۔

مُسْتَعْبَد

مشکل، ناممکن الحصول

مُشْت بَعْد اَز جَنْگ

کوئی ایسی بات یا کام جو موقع نکل جانے کے بعد کیا گیا ہو ، بعد از وقت کام ، بات ؛ تدبیر ، چیز وغیرہ ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں بے حَواس کے معانیدیکھیے

بے حَواس

be-havaasबे-हवास

وزن : 2121

بے حَواس کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • پریشان، گھبرایا ہوا، مضطرب، کھویا کھویا سا

شعر

English meaning of be-havaas

Persian, Arabic - Adjective

  • senseless, distracted

बे-हवास के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • बिना चेतना के, परेशान, घबराया हुआ, खोया खोया सा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بے حَواس)

نام

ای-میل

تبصرہ

بے حَواس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone