تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بے غَرَض" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بے غَرَض کے معانیدیکھیے
بے غَرَض کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- بے نیاز، بے پرواہ، بے تعلق
شعر
جس کا عمل ہے بے غرض اس کی جزا کچھ اور ہے
حور و خیام سے گزر بادہ و جام سے گزر
دوستوں کی بے غرض ہمدردیاں تھک جائیں گی
جسم پر اتنی خراشیں ہیں کہ سب دیکھے گا کون
یونہی روز ملنے کی آرزو بڑی رکھ رکھاؤ کی گفتگو
یہ شرافتیں نہیں بے غرض اسے آپ سے کوئی کام ہے
English meaning of be-Garaz
Persian, Arabic - Adjective
- selfless, without any interest, disinterested, unselfish
बे-ग़रज़ के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- निःस्वार्थ, जिसका कोई स्वार्थ न हो
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بے غَرَض)
بے غَرَض
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔