تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بے غَم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بے غَم کے معانیدیکھیے
بے غَم کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- جسے کوئی فکر نہ ہو، بے فکرا، خوش، شادمان
قریب ترین ہم صوتی الفاظ
شعر
نہیں قصاب اجل سے کوئی بے غم ہرگز
پوستیں چھینے یہ منعم کی تو کنگال کی کھال
اللہ رے ظرف دل کا سب کی جگہ ہے اس میں
بے غم رہے ہے دشمن کیا غم گسار ہیں ہم
دنیا میں ہے یوں تو کون بے غم
پوچھے کوئی کیوں اداس ہیں ہم
English meaning of be-Gam
Persian, Arabic - Adjective
- without sorrow, happy
बे-ग़म के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- जिसे कोई चिंता न हो, निश्चिन्त, खुश, हर्षित
بے غَم کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بے غَم)
بے غَم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔