تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بے غَیرَتی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بے غَیرَتی کے معانیدیکھیے
بے غَیرَتی کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مؤنث، واحد
- بے حیائی، بے شرم، بے حمیت
شعر
چاپلوسی سے ریا کاری سے بے غیرتی سے
تم بنوگے سبھی کچھ رہبر کامل کے سوا
زمانے کی بگڑی کچھ ایسی ہوا
کہ بے غیرتی بھی ہنر ہو گئی
بے حسی بے غیرتی بھی جزو فطرت بن گئی
ہنس رہا ہوں انجمن میں ذلتوں کے باوجود
English meaning of be-Gairatii
Persian, Arabic - Noun, Feminine, Singular
- shamelessness, immodesty
बे-ग़ैरती के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग, एकवचन
- निर्लज्जता, बेहयाई, अस्वाभिमान, खुददारी न होना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بے غَیرَتی)
بے غَیرَتی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔