تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بے غَیرَت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بے غَیرَت کے معانیدیکھیے
بے غَیرَت کے اردو معانی
صفت
- بے عزت، بے شرم، بے حیا
شعر
بے محنت جب روٹی قیدی بن جاتی ہے تھالی کی
بے غیرت سی راتیں مجھ سے شکوہ کرتی رہتی ہیں
اسے کیوں آئنہ دکھلا رہے ہو
وہ بے غیرت بڑا چکنا گھڑا ہے
غیر مل جل کے اٹھا لیتے کہ تھے بے غیرت
گو پہاڑ آپ کے احسان کا چھپر ہوتا
English meaning of be-Gairat
Adjective
- shameless, impudent, immodest
बे-ग़ैरत के हिंदी अर्थ
विशेषण
- निर्लज्ज, बेहया, अस्वाभिमानी, ग़ैर खुददार
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بے غَیرَت)
بے غَیرَت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔