تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بے فِکر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بے فِکر کے معانیدیکھیے
بے فِکر کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- جسے کوئی فکر نہ ہو، غور و فکر نہ کرنے والا، فکر سے بری، بے پروا، آزاد
- ناعاقبت اندیش، بہادر، دلیر، جری
شعر
مزاج اس وقت ہے اک مطلع تازہ پہ کچھ مائل
کہ بے فکر سخن بنتی نہیں ہرگز سخنداں کو
ہم بھی کبھی آباد تھے ایسے کہاں برباد تھے بے فکر تھے آزاد تھے مسرور تھے دل شاد تھے
وہ چال ایسی چل گیا ہم بجھ گئے دل جل گیا نکلے جلا کے اپنا گھر میں اور مری آوارگی
رہی سبز بے فکر کشت سخن
نہ جوتا کیا میں نہ بویا کیا
English meaning of be-fikr
Persian, Arabic - Adjective
- Free from care or anxiety, without solicitude, contented, tranquil, contented, unconcerned, thoughtless
- inconsiderate
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بے فِکر)
بے فِکر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔