تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بے فَیْض" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بے فَیْض کے معانیدیکھیے
بے فَیْض کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- شوم، بخیل، کجنوس، وہ شخص جس سے کوئی فائدہ نہ ہو
شعر
چھوٹے چھوٹے کئی بے فیض مفادات کے ساتھ
لوگ زندہ ہیں عجب صورت حالات کے ساتھ
وہ بڑا تھا پھر بھی وہ اس قدر بے فیض تھا
اس گھنیرے پیڑ میں جیسے کوئی سایہ نہ تھا
English meaning of be-faiz
Persian, Arabic - Adjective
- miserly, niggard, churlish, one who does not confer favours, not bestowing any benefit
बे-फ़ैज़ के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- अनुपकारी, जिससे किसी को लाभ न हो, अपयशी, जिसका कोई यश न हो, कृपण, कंजूस
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بے فَیْض)
بے فَیْض
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔