تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بے اِعْتِدال" کے متعقلہ نتائج

اُفْتادَہ

گرا ہوا ، پڑا ہوا ، گرا پڑا

دُور اُفْتادَہ

دور دراز مقام پر، شہری آبادی سے دور

پیش اُفْتادَہ

رک : پیش پا افتادہ .

زَمِین اُفْتادَہ

زمین جو کاشت نہ کی گئی ہو

اَراضیِ اُفْتادَہ

گاؤں کی وہ اراضی جو بے جوتے بوئے یوں ہی پڑی ہو، غیر مزروعہ یا غیر آباد زمین، بنجر زمین

طِفْلِ اُفْتادَہ

وہ بچّہ، جسے ماں باپ چھوڑ کر چلے جائیں

پیش پا اُفْتادَہ

بہت معمولی اور نہایت آسان بات، جس کے لیے کسی کاوش اور کوشش کی ضرورت نہ ہو، سامنے کی بات یا چیز، پرانا، فرسودہ

دُور اُفْتادَہ نِگاہ

پیش ہیں ، دُور اندیش .

طَشْت اَزْ بام اُفْتادَہ

(لفظاّ) طشت کوٹھے پر سے گر پڑا ؛ (کنایۃً) بہت بدنامی اور رسوائی ہوئی.

کَس نَہ آیَدَہ بَہ جَنگ اُفْتادَہ

کمزور یا عاجز سے کوئی جنگ نہیں کرتا.

اردو، انگلش اور ہندی میں بے اِعْتِدال کے معانیدیکھیے

بے اِعْتِدال

be-e'tidaalबे-ए'तिदाल

اصل: فارسی

وزن : 22121

دیکھیے: بے اِعْتِدالی

  • Roman
  • Urdu

بے اِعْتِدال کے اردو معانی

صفت

  • حد سے بڑھنا، بد پرہیزی، ناانصافی، غیر معتدل

شعر

Urdu meaning of be-e'tidaal

  • Roman
  • Urdu

  • had se ba.Dhnaa, badaparhezii, naa.insaafii, Gair motdil

English meaning of be-e'tidaal

Adjective

बे-ए'तिदाल के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • किसी काम में हद से आगे बढ़ जाना, बदपरहेज़ी, अन्याय

بے اِعْتِدال کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اُفْتادَہ

گرا ہوا ، پڑا ہوا ، گرا پڑا

دُور اُفْتادَہ

دور دراز مقام پر، شہری آبادی سے دور

پیش اُفْتادَہ

رک : پیش پا افتادہ .

زَمِین اُفْتادَہ

زمین جو کاشت نہ کی گئی ہو

اَراضیِ اُفْتادَہ

گاؤں کی وہ اراضی جو بے جوتے بوئے یوں ہی پڑی ہو، غیر مزروعہ یا غیر آباد زمین، بنجر زمین

طِفْلِ اُفْتادَہ

وہ بچّہ، جسے ماں باپ چھوڑ کر چلے جائیں

پیش پا اُفْتادَہ

بہت معمولی اور نہایت آسان بات، جس کے لیے کسی کاوش اور کوشش کی ضرورت نہ ہو، سامنے کی بات یا چیز، پرانا، فرسودہ

دُور اُفْتادَہ نِگاہ

پیش ہیں ، دُور اندیش .

طَشْت اَزْ بام اُفْتادَہ

(لفظاّ) طشت کوٹھے پر سے گر پڑا ؛ (کنایۃً) بہت بدنامی اور رسوائی ہوئی.

کَس نَہ آیَدَہ بَہ جَنگ اُفْتادَہ

کمزور یا عاجز سے کوئی جنگ نہیں کرتا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بے اِعْتِدال)

نام

ای-میل

تبصرہ

بے اِعْتِدال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone