تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بے اعتباری" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بے اعتباری کے معانیدیکھیے
بے اعتباری کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مؤنث
- ناقابل یقینی، عدم اعتماد، بھروسہ نہ کرنا
شعر
عجب اعتبار و بے اعتباری کے درمیان ہے زندگی
میں قریب ہوں کسی اور کے مجھے جانتا کوئی اور ہے
ہمیشہ آدمی کا آدمی غم خوار ہوتا ہے
یہی بے اعتباری ہو تو کوئی راز داں کیوں ہو
نہ پوچھو کہ بے اعتباری سے میں
ہوا اس گلی میں بتر چور سے
English meaning of be-e'tibaarii
बे-ए'तिबारी के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग
- अविश्वास, एतिबार न होना, संदेह होना
بے اعتباری کے مترادفات
بے اعتباری کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بے اعتباری)
بے اعتباری
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔