تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بے دِلی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بے دِلی کے معانیدیکھیے
بے دِلی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- اداس، نا امیدی، حوصلہ شکنی، نفرت، کراہت، عدم اطمینان، بے رحمی
شعر
دل بھی عجیب خانۂ وحدت پسند تھا
اس گھر میں یا تو تو رہا یا بے دلی رہی
تنگ آ چکے ہیں کشمکش زندگی سے ہم
ٹھکرا نہ دیں جہاں کو کہیں بے دلی سے ہم
کبھی بے کلی کبھی بے دلی ہے عجیب عشق کی زندگی
کبھی غنچہ پہ جاں فدا کبھی گلستاں سے غرض نہیں
English meaning of be-dilii
Noun, Feminine
- dejection, dissatisfaction, heartlessness, unwillingness, discouragement, half-heartedness,
बे-दिली के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- उदासी, मनउचाट होना, निर्दयता, कठोरता
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بے دِلی)
بے دِلی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔