تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بے دین" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بے دین کے معانیدیکھیے
بے دین کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- لادین، دہریا، کافر، جو دین کو نہ مانتا ہو، جس کا عقیدہ دین میں نہ ہو، جو خدا کو نہ مانتا ہو
شعر
بے دین ہوں مگر ہیں زمانے میں جتنے دین
میں سب کو مانتا ہوں مجھے مار دیجئے
ہے احترام حضرت انسان میرا دین
بے دین ہو گیا ہوں مجھے مار دیجئے
تم بھی تو میاں فاضلؔ اپنی ہی طرح کے ہو
دیں دار زمانے کے بے دین طبیعت کے
English meaning of be-diin
Persian, Arabic - Adjective
- irreligious, faithless
बे-दीन के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- नास्तिक, नेचरी, विधम, धर्मरहित
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بے دین)
بے دین
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔