تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بے دھیان" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بے دھیان کے معانیدیکھیے
بے دھیان کے اردو معانی
- بے سدھ، بے توجہ، بے التفات، بے پاس، بے لحاظ، بے مروت
شعر
پوچھے جو نشاں کوئی انجان نکلتے ہیں
ہم راہ گزاروں سے بے دھیان نکلتے ہیں
مجھ سے انجان تو نہیں ہو تم
اتنے بے دھیان تو نہیں ہو تم
English meaning of be-dhyaan
- without focus, attention
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بے دھیان)
بے دھیان
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔