تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بے ڈھَنْگا" کے متعقلہ نتائج

وَزْنی

وزن دار، بھاری، بوجھ والا

وَزْنی ہونا

اہم ہونا ، مؤثر ، باوقعت ہونا (کوئی چیز یا بات) ۔

وَزْنِیَّت

مادّے کی کمیت یا مقدار ؛ گنجان یا ٹھوس ہونے کی حالت یا کیفیت؛(طبیعیات)کثافت یا ٹھوس پن ناپنے کی ایک اکائی جو فی اکائی حجم میں کمیت کی مقدار سے معلوم کی جاتی ہے ۔

بات وَزْنی ہونا

بات با وقعت ہونا، معتبر ہونا

ہَم وَزَنی

ہم وزن ہونے کی حالت یا کیفیت ، وزن میں یکسانیت نیز کیفیت یا کمیت میں یکسانی ؛ برابری ۔ تاکہ مخالف فریقین کی قوت میں ہموزنی قائم رہے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں بے ڈھَنْگا کے معانیدیکھیے

بے ڈھَنْگا

be-Dha.ngaaबे-ढंगा

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

بے ڈھَنْگا کے اردو معانی

فارسی، ہندی - صفت

  • برے ڈول کا، بد قطع، برے رنْگ ڈھنْگ کا
  • برے چلن کا، بد اطوار، بے راہ
  • بے سلیقہ، بے قاعدہ
  • ناشائستہ، بے موزوں، نا موزوں، بد تہذیب، بد نما

Urdu meaning of be-Dha.ngaa

  • Roman
  • Urdu

  • bure Dol ka, badaqtaa, bure ran॒ga Dhan॒ga ka
  • bure chalan ka, badaatvaar, beraah
  • besliiqaa, beqaa.idaa
  • naashaa.istaa, be mauzuun, na mauzuun, badtahziib, badnuma

English meaning of be-Dha.ngaa

Persian, Hindi - Adjective

बे-ढंगा के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, हिंदी - विशेषण

  • जिसका ढंग ठीक न हो, भद्दा, भोंडा
  • बुरे चलन का, बुरे रंग-ढंग का, पथ विचलित
  • अशिष्ट, असभ्य, उजड्ड
  • जो बेतुके ढंग से सजाया गया हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

وَزْنی

وزن دار، بھاری، بوجھ والا

وَزْنی ہونا

اہم ہونا ، مؤثر ، باوقعت ہونا (کوئی چیز یا بات) ۔

وَزْنِیَّت

مادّے کی کمیت یا مقدار ؛ گنجان یا ٹھوس ہونے کی حالت یا کیفیت؛(طبیعیات)کثافت یا ٹھوس پن ناپنے کی ایک اکائی جو فی اکائی حجم میں کمیت کی مقدار سے معلوم کی جاتی ہے ۔

بات وَزْنی ہونا

بات با وقعت ہونا، معتبر ہونا

ہَم وَزَنی

ہم وزن ہونے کی حالت یا کیفیت ، وزن میں یکسانیت نیز کیفیت یا کمیت میں یکسانی ؛ برابری ۔ تاکہ مخالف فریقین کی قوت میں ہموزنی قائم رہے ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بے ڈھَنْگا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بے ڈھَنْگا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone