تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بے دَھَڑک" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بے دَھَڑک کے معانیدیکھیے
بے دَھَڑک کے اردو معانی
فعل متعلق، صفت
- بے خوف و خطر، بے تحاشا
- بے اندیشہ، بے تحاشا
- بے تامل، بے تکلف، بلا کھٹکے
- دلیر، بہادر
شعر
گو مگو میں زحمت ہے سوچنا قیامت ہے
جس طرف کہے جذبہ بے دھڑک ادھر جاؤ
رکھتے قدم جو وادئ الفت میں بے دھڑک
حیرتؔ سوا تمہارے کسی کا جگر نہیں
بے دھڑک دل کو دکھایا کیجے
اس عنایت کی اجازت کیسی
English meaning of be-dha.Dak
Adverb, Adjective
- without fear or doubt, fearless
- unhesitatingly, without hesitation, confidently, fearlessly, bold
- on a sudden
- intrepid, dauntless
बे-धड़क के हिंदी अर्थ
بے دَھَڑک کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بے دَھَڑک)
بے دَھَڑک
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔