تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بے دست و پائی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بے دست و پائی کے معانیدیکھیے
بے دست و پائی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- ہاتھ پاؤں نہ ہونا، مجازاً: عاجزی، لاچاری، مجبوری
شعر
ہم اس کوچے میں اٹھنے کے لیے بیٹھے ہیں مدت سے
مگر کچھ کچھ سہارا ہے ابھی بے دست و پائی کا
English meaning of be-dast-o-paa.ii
Noun, Feminine
- being without hands and feet, metaphorically: helplessness, compulsion
बे-दस्त-ओ-पाई के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- हाथ-पाँव न होना, प्रतीकात्मक: आश्रय न होना, सहारा न होना, लाचारी, मजबूरी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بے دست و پائی)
بے دست و پائی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔