تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بے دَخْل" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بے دَخْل کے معانیدیکھیے
بے دَخْل کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- جس سے زمین جائداد یا انتظام وغیرہ کا قبضہ چھین لیا جائے، قبضے سے نکالا ہوا، خارج، محروم، غیر قابض، بے قبضہ، بے تعلق
شعر
سانس لینے سے بھی بھرتا نہیں سینے کا خلا
جانے کیا شے ہے جو بے دخل ہوئی ہے مجھ میں
English meaning of be-daKHl
Persian, Arabic - Adjective
- excluded, dispossessed, ejected, outcast from right
बे-दख़्ल के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- जिससे भुमि, संपत्ति या प्रबंध आधि का क़बज़ा छीन लिया जाये, जिसका दख़ल या अधिकार न रह गया हो, जिसका कब्ज़ा हट गया हो, अधिकारच्युत (भूमि, संपत्ति आदि)
بے دَخْل کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بے دَخْل)
بے دَخْل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔