تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بے چَراغ" کے متعقلہ نتائج

جَگْمَگاہٹ

چمک، دمک، جھلک، رونق، آب داری

اردو، انگلش اور ہندی میں بے چَراغ کے معانیدیکھیے

بے چَراغ

be-charaaGबे-चराग़

اصل: فارسی

وزن : 2121

  • Roman
  • Urdu

بے چَراغ کے اردو معانی

صفت

  • (لفظاً) جس کے گھر چراغ نہ ہو، مفلس
  • (اصطلاحاً) جس گھر میں رہنے اور بسنے والا کوئی نہ رہا ہو، بے اولاد
  • (مجازاً) ویران، غیر آباد، بے رونق، اجڑا ہوا، اجاڑ

شعر

Urdu meaning of be-charaaG

  • Roman
  • Urdu

  • (lafzan) jis ke ghar chiraaG na ho, muflis
  • (i.istlaahan) jis ghar me.n rahne aur basne vaala ko.ii na rahaa ho, beaulaad
  • (majaazan) viiraan, Gair aabaad, beraunak, uj.Daa hu.a, ujaa.D

English meaning of be-charaaG

Adjective

  • (Metaphorically) childless, lacking a male issue, childless home
  • ( Metaphorically) dark, deserted

बे-चराग़ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • (शाब्दिक) जिसके घर में चिराग़ न हो, दरिद्र
  • (लाक्षणिक) जिसके औलाद न हो, निःसंतान
  • ( लाक्षणिक) वीरान, ग़ैर-आबाद, बेरौनक, उजड़ा हुआ, उजाड़

بے چَراغ کے متضادات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جَگْمَگاہٹ

چمک، دمک، جھلک، رونق، آب داری

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بے چَراغ)

نام

ای-میل

تبصرہ

بے چَراغ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone