تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بے بھیدی کے چوری نَہِیں" کے متعقلہ نتائج

بے بھیدی کے چوری نَہِیں

بے بھیدی چوری نَہِیں

چوری اسی وقت ہوتی ہے جب کوئی مخبر چور کو یہ خبر دے کہ فلاں جگہ مال رکھا ہے.

بے بَھئی کے پِرِیْت نَہِیں

جب تک کسی سے خوف یا اندیشہ نہیں ہوتا اس سے محبت نہیں ہوتی.

بے بُلائے خُدا کے گَھر بِھی نَہِیں جاتے

ایسے موقع پر مستعمل جب یہ کہنا مقصود ہو کہ بے طلب کوئی کسی کے پاس نہیں جاتا.

زَہْر کے ہاتھ میں لینے سے بے کھائے نَہِیں مَرتا

جرم کیے بغیر سزا نہیں ہوتی .

پَیغَمْبَر اَپنے گَھر کے سِوا کَہِیں بے قَدْر نَہِیں ہوتا

صاحب کمال کی مخالفت سب سے زیادہ گھر والے ہی کرتے ہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں بے بھیدی کے چوری نَہِیں کے معانیدیکھیے

بے بھیدی کے چوری نَہِیں

be-bhedii ke chorii nahii.nबे-भेदी के चोरी नहीं

English meaning of be-bhedii ke chorii nahii.n

  • thieves have their informers

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بے بھیدی کے چوری نَہِیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

بے بھیدی کے چوری نَہِیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words