تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بے بَصِیرت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بے بَصِیرت کے معانیدیکھیے
بے بَصِیرت کے اردو معانی
صفت، مذکر
- کم بینی، نافہم، ناسمجھ، موٹی عقل کا
شعر
بے بصیرت منزلیں گرد سفر ہوتی رہیں
اور ہم بے مقصد و بے مدعا چلتے رہے
سمجھ رہے تھے میں تنہا ہوں بے بصیرت لوگ
پس غبار چلی آ رہی تھی خلقت بھی
English meaning of be-basiirat
Adjective, Masculine
- undiscerning, without clear-sightedness or intelligence
बे-बसीरत के हिंदी अर्थ
विशेषण, पुल्लिंग
- अदूरदर्शिता, अल्प दृष्टि या बुद्धि के बिना, अविवेकी, मोटी अक़्ल का
بے بَصِیرت کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بے بَصِیرت)
بے بَصِیرت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔