تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بے بَہا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بے بَہا کے معانیدیکھیے
بے بَہا کے اردو معانی
صفت
- انمول، قابل قدر، قیمتی، لاجواب
شعر
وہی آنکھ بے بہا ہے جو غم جہاں میں ڈوبے
وہی جام جام ہے جو بغیر فرق چھلکے
تمہیں ملے جو خزانے تمہیں مبارک ہوں
مری کمائی تو یہ بے بہا اداسی ہے
خلوت سے انجمن کا کہاں یار کو دماغ
وہ جنس بے بہا نہیں بازار کے لیے
English meaning of be-bahaa
Adjective
- invaluable, very precious, priceless, invaluable
بے بَہا کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بے بَہا)
بے بَہا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔