تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بے بدل" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بے بدل کے معانیدیکھیے
بے بدل کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- جس کا جوڑ نہ ہو، اکیلا، تنہا، انوکھا، منفرد، لاثانی
شعر
گر تجھے بننا ہے تشنہؔ شاعرہ اک بے بدل
تیرے ہر اک شعر میں ابہام ہونا چاہیے
تم جھوٹ یہ کہہ رہے ہو مجھ سے
میں بھی کبھی بے بدل رہا ہوں
صاف تھا ہر لفظ اس کی بے بدل تقریر کا
پھر لہو نے نقش جو چھوڑے ہیں وہ مبہم نہیں
English meaning of be-badal
Persian, Arabic - Adjective
- irreplaceable, incomparable, unique
बे-बदल के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- जिसका जोड़ा न हो, अकेला, अद्वितीय, लासानी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بے بدل)
بے بدل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔