تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بے باق" کے متعقلہ نتائج

اَطْوار

طور طریقے، رنگ ڈھنگ، آثار

اَطْوارِ سِتَّہ

وہ چھ طور یا طریقے جو (نقش بندیہ کے نزدیک) سالکون کو حاصل ہونا ضروری ہیں : (ا) لفظ ’اللہ کا دم‘ نفس سے کھینچنا جس کا مقام ناف ہے ، (۲) قلب سے کھینچنا جس کا محل سینے میں بائیں جانب ہے ، (۳) روح سے کھینچنا جس کا محل سینے میں دائیں جانب ہے ، (۴) درمیان سینہ سے کھینچنا جس کا محل فہم معدہ ہے ، (۵) پیشانی سے کھینچنا اور اسے لطیفۂ خفی کہتے ہیں ،(۶) کاسۂ سر سے کھینچنا اور اسے لطیفۂ اخفیٰ کہتے ہیں .(محققین صوفیہ اور عرفائے کامل فرماتے ہیں کہ سالک کو ان لطائف و اطوار سے معرفت حاصل نہ ہوگی کیونکہ یہ اطوار لطائف تجلیات صفات کے ہیں اور وصال ذات توحید ہی سے حاصل ہوتا ہے)

اَطْوارِ دُعا

اَطْواری

مرکب میں جزو دوم کے طور پر ، اطوار (رک) کے اسم کیفیت کے معنی میں مستعمل ، جیسے : خوش اطواری (= اچھے طور طریقے ہونا) ، بد اطواری (= برا چلن ہونا) .

خوش اَطْوار

وہ شخص جس کے طور طریقے پسندیدہ اور شائستہ ہوں، پسندیدہ رفتار و کردار کا مالک، مہذب، باوضع

طَور اَطْوار

رنگ ڈھنگ ، چال چلن ، طور طریقے .

بَد اَطْوار

جس کے طور طریقے برے ہوں، برے ڈھنگوں کا، بُرے چلن والا، بُری وضع کا، اوباش، آوارہ، بدمعاش

عَادَت و اَطْوَار

اردو، انگلش اور ہندی میں بے باق کے معانیدیکھیے

بے باق

be-baaqबे-बाक़

نیز - بیباق

وزن : 221

بے باق کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • قرض چکا دینے والا
  • مکمل ادائیگی کی ہوئی، لین دین میں بقایا پورا ادا کیا ہوا
  • ختم
  • فارغ، بری الزمہ

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

بیباک

(کرنا یا ہونا کے ساتھ) بے خوف، نڈر

شعر

English meaning of be-baaq

Persian, Arabic - Adjective

बे-बाक़ के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • क़र्ज़ चुका देने वाला, जिसके ज़िम्मे ऋण आदि का बक़ाया न रहा हो, परिशुद्ध, ऋणमुक्त
  • पूरा भुगतान किया हुआ, पूरी अदायगी की हुई
  • अंत

بے باق کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بے باق)

نام

ای-میل

تبصرہ

بے باق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone