تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بے باق" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بے باق کے معانیدیکھیے
بے باق کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- قرض چکا دینے والا
- مکمل ادائیگی کی ہوئی، لین دین میں بقایا پورا ادا کیا ہوا
- ختم
- فارغ، بری الزمہ
شعر
کہاں سے احتساب نفس ہوگا
حساب دوستاں بے باق ہے وہ
ہو گیا سب لحاظ ادب بے باق
عشق بے تاب حسن ہے بے باک
کل جو کھلتیں تھیں محبت کی حرارت پا کر
ہو گئیں آج وہ بے باق سی باہیں قیدی
English meaning of be-baaq
बे-बाक़ के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- क़र्ज़ चुका देने वाला, जिसके ज़िम्मे ऋण आदि का बक़ाया न रहा हो, परिशुद्ध, ऋणमुक्त
- पूरा भुगतान किया हुआ, पूरी अदायगी की हुई
- अंत
بے باق کے مترادفات
بے باق کے متضادات
بے باق سے متعلق محاورے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بے باق)
بے باق
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔