تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بے اصل" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بے اصل کے معانیدیکھیے
بے اصل کے اردو معانی
صفت
- بے بنیاد، غیر حقیقی، غلط
شعر
جنت کی ہم کو خواہش دوزخ کا ڈر نہیں ہے
بے اصل مفت واعظ ہم کو ابھارتے ہیں
بے اصل اے فلک نظر آتا ہے تو مجھے
کرتا ہوں غور جب تری بنیاد کی طرف
میرا ذوق جنوں اگر بے اصل
جذب ہوتا ترا جلال کہاں
English meaning of be-asl
Adjective
- groundless, baseless, unreal, false
बे-अस्ल के हिंदी अर्थ
विशेषण
- निर्मूल, निराधार, वस्तुशून्य, बेबुनियाद
بے اصل کے مترادفات
بے اصل کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بے اصل)
بے اصل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔