تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بے اَثَری" کے متعقلہ نتائج

اَثَری

آثارِ قدیمہ سے متعلق ؛ تاریخی .

عصری

زمانے کا، زمانے سے متعلق، عہد کا، عہد یا زمانے کے مطابق، زمانی

عَصْری عُلُوم

زمانے کے علم و فن.

عَصْری حالات

زمانے کے حالات ، عہد کے حالات.

عَصْری مَیلانات

موجودہ دور کے رجحانات ، عہد حاضر کے تقاضے .

عَشْرِینَہ

(علم التشریح) وہ بڑی دماغی عصب جو لسانی بلغومی عصب کے ساتھ کئی جڑوں کے ذریعے نکلتی ہے اور کھوپڑی سے باہر ایک سوراخ کے ذریعے آتی ہے ، آگے چل کر یہ کئی شاخوں میں تقسیم ہوجاتی ہے مثلاً حنجری ، قلبی وغیرہ.

جِنْسِیَت عَصْری

ہم عصر ہونے کی حالت ، ایک عہد کا ہونا ۔

ہَم عَصْری

ہم عصر ہونے کی حالت یا کیفیت

بے اَثَری

بےتاثیری، اثر نہ ہونا

سَرِیعُ الْاَثَری

جلدی اثر کرنے کا عمل ، کیفیت یا خاصیت ۔

نِظامِ عَشَری

ناپ تول یا نظام زر کا وہ طریقہ جس کا ہر ایک یونٹ کسی معیاری پیمانے ، وزن یا سکے کو دس سے ضرب یا تقسیم کر کے نکالا گیا ہو (اعشاری اوزان میں سب سے چھوٹا وزن ملی گرام کہلاتا ہے ، پیمائش کی اکائی کو میٹر اور اعشاری نظام زر کی اکائی کو سینٹس کہتے ہیں ، جسے پیسہ بھی کہہ سکتے ہیں) ، اعشاری نظام ۔

اِثْنا عَشَری

بارہ اماموں کی طرف منسوب (مسلک یا مذہب) نیز بارہ اماموں کا ماننے والا، جعفری

مِعائے اِثنا عَشَری

(طب) رودئہ یکم ، بارہ ا نگشتی آنت (Duodenum)

ضَرْبِ اِثْنا عَشَری

بارہ کا پہاڑا .

اِثْنا عَشَری عَشَرِیَّہ

رک : اثنا عشری (الف) ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں بے اَثَری کے معانیدیکھیے

بے اَثَری

be-asariiबे-असरी

اصل: فارسی

وزن : 2112

بے اَثَری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بےتاثیری، اثر نہ ہونا

شعر

English meaning of be-asarii

Noun, Feminine

  • without effect

बे-असरी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • निष्फलता, प्रभावहीनता, बेअसरता

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بے اَثَری)

نام

ای-میل

تبصرہ

بے اَثَری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone