تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بے عَقْل" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بے عَقْل کے معانیدیکھیے
بے عَقْل کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- ناسمجھ، کم عقل، کم فہم، بے شعور، نادان، بے وقوف
شعر
بے عقل ہو کے آ گئے ہستی کی گھات میں
دیوانے بن کے پھنس گئے قید حیات میں
عقل سے ہے دور ہنسنا دم بدم عاقل کے تئیں
عقل ہے تو تو کسی بے عقل پر عاقل نہ ہنس
مدام فکر میں بے عقل کا تسلسل کار
کتاب زیست کا آئندہ باب کیا ہوگا
English meaning of be-'aql
Persian, Arabic - Adjective
- stupid, senseless, unwise
बे-'अक़्ल के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- निर्बुद्धि, मूर्ख, बेशऊर, कम अक्ल, ना-समझ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بے عَقْل)
بے عَقْل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔