تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بے اَنْدازَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بے اَنْدازَہ کے معانیدیکھیے
بے اَنْدازَہ کے اردو معانی
صفت
- بے حساب، بغیر تخمینے كے
شعر
مجھ کو ملاحوں کے گیتوں سے محبت ہے مگر
رات ساحل پر ہوا کا شور بے اندازہ تھا
درد کی اک موج ہر خواہش بہا کر لے گئی
کیا ٹھہرتیں بستیاں پانی ہی بے اندازہ تھا
میں بھی اپنی ذات میں تھا آفاق اثر
اپنے آپ میں بے اندازہ تھے تم بھی
English meaning of be-andaaza
Adjective
- immeasurable, immense, unlimited, unestimated, endless
बे-अंदाज़ा के हिंदी अर्थ
विशेषण
- बहुत अधिक, जिसका अंदाज़ा न हो सके।
بے اَنْدازَہ کے مترادفات
بے اَنْدازَہ کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بے اَنْدازَہ)
بے اَنْدازَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔