تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بے اجل" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بے اجل کے معانیدیکھیے
بے اجل کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- بے وقت (موت)
شعر
اجل آئی نہ شب ہجر میں اور ہم کو فلک
بے اجل تو نے تمنائے اجل میں مارا
بے اجل کام نہ اپنا کسی عنواں نکلا
دم تو نکلا مگر آزردۂ احساں نکلا
اس کے کوچے میں مسیحا ہر سحر جاتا رہا
بے اجل واں ایک دو ہر رات مر جاتا رہا
English meaning of be-ajal
Persian, Arabic - Adjective
- untimely (death)
बे-अजल के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- असमय (मौत)
بے اجل کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بے اجل)
بے اجل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔