تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بے آب و گِیاہ" کے متعقلہ نتائج

گِیاہ

گھاس، ہری گھاس، سبزہ، دوب

گِیاہ بُن

گھاس کے جڑواں ڈنٹھل یا تنے جو زیادہ تر سبزے یا بُوٹی کی طرح پھیلتے ہیں لیکن بان٘س میں درخت کی طرح اوپر جاتے ہیں، نرکل، نرسل، ساق گیاہ

گِیاہی

گیاہ سے منسوب، گیاہ سے تعلق رکھنے والا، پُر گیاہ، گھاس دار

گِیاہی ماس

ایک خودرو گھاس کی قسم جو زمین سے اپنی جڑوں کے ذریعے لپٹی ہوتی ہو، دوب کی طرح کی ایک گھاس، نم گیاہ، سوار

گِیاہِسْتان

ایسا میدان جس میں لمبی لمبی گھاس اُگی ہوئی ہو ، سبزہ زار ، سر سبز گھاس کا میدان.

زَرِّیں گِیاہ

ایک پودا، گل عاشقاں

شِیر گِیاہ

(نباتیات) دودھیل پودا، ایک جنگلی پودا جس کا عرق دودھ جیسا ہوتا ہے

مَردُم گِیاہ

پرندوں کو ڈرانے کے لیے کھیت لگا آدمی کا پتلا، ایک زہریلا پودا، آدمی کے سر مشابہت رکھتی ہوئی ایک درخت کی جڑ جو دوا کے کام آتی ہے

سَگ گِیاہ

ایک گھاس جس کے پیڑ کھڑے ہوتے ہیں اور پتے باجرے کے پتوں کی طرح ہوتے ہیں، بندریا

خِرْس گِیاہ

ایک پیڑ جِس میں پہاڑی گلجر کے سے بِیج لگتے ہیں بعض کہتے ہیں کہ اس میں سوئے کے چھترکی طرح چھتر لگتے ہیں وہ خرس گِیاہ کہلاتے ہیں کیونکہ ان جھتروں رِیچھ بری رغبت سے کھاتا ہے.

مارِ گِیاہ

گھاس کا سان٘پ ؛ آذر بائیجان کا ایک درخت جو دو ڈیڑھ گز کا ہوتا ہے ، اس کے پتّے بید کے درخت کے پتوں اور پھول زرد اور سانپ کے پھن کی طرح ہوتے ہیں ، جو اس کو کھا لیتا ہے اس پر سان٘پ وغیرہ زہریلے جانور کا زہر اثر نہیں کرتا .

مِہرِ گِیاہ

ایک قسم کی گھاس، مشہور ہے کہ جو کوئی اپنے پاس رکھتا ہے محبوب خلائق ہوجاتا ہے

بے آب و گِیاہ

خشک اور بنجر

گویا ہونا

بولنا، گفتگو کرنا، بولنا شروع کرنا، لب کشائی کرنا، کہنا، بات کہنا

گَیا ہے سانپ نِکَل اَب لکیر پیٹا کر

موقع نکل گیا اب پچھتانے سے کچھ حاصل نہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں بے آب و گِیاہ کے معانیدیکھیے

بے آب و گِیاہ

be-aab-o-giyaahबे-आब-ओ-गियाह

اصل: فارسی

وزن : 222121

  • Roman
  • Urdu

بے آب و گِیاہ کے اردو معانی

صفت

  • خشک اور بنجر

شعر

Urdu meaning of be-aab-o-giyaah

  • Roman
  • Urdu

  • Khushak aur banjar

English meaning of be-aab-o-giyaah

Adjective

  • waterless and barren

बे-आब-ओ-गियाह के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • निर्जल और बंजर

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گِیاہ

گھاس، ہری گھاس، سبزہ، دوب

گِیاہ بُن

گھاس کے جڑواں ڈنٹھل یا تنے جو زیادہ تر سبزے یا بُوٹی کی طرح پھیلتے ہیں لیکن بان٘س میں درخت کی طرح اوپر جاتے ہیں، نرکل، نرسل، ساق گیاہ

گِیاہی

گیاہ سے منسوب، گیاہ سے تعلق رکھنے والا، پُر گیاہ، گھاس دار

گِیاہی ماس

ایک خودرو گھاس کی قسم جو زمین سے اپنی جڑوں کے ذریعے لپٹی ہوتی ہو، دوب کی طرح کی ایک گھاس، نم گیاہ، سوار

گِیاہِسْتان

ایسا میدان جس میں لمبی لمبی گھاس اُگی ہوئی ہو ، سبزہ زار ، سر سبز گھاس کا میدان.

زَرِّیں گِیاہ

ایک پودا، گل عاشقاں

شِیر گِیاہ

(نباتیات) دودھیل پودا، ایک جنگلی پودا جس کا عرق دودھ جیسا ہوتا ہے

مَردُم گِیاہ

پرندوں کو ڈرانے کے لیے کھیت لگا آدمی کا پتلا، ایک زہریلا پودا، آدمی کے سر مشابہت رکھتی ہوئی ایک درخت کی جڑ جو دوا کے کام آتی ہے

سَگ گِیاہ

ایک گھاس جس کے پیڑ کھڑے ہوتے ہیں اور پتے باجرے کے پتوں کی طرح ہوتے ہیں، بندریا

خِرْس گِیاہ

ایک پیڑ جِس میں پہاڑی گلجر کے سے بِیج لگتے ہیں بعض کہتے ہیں کہ اس میں سوئے کے چھترکی طرح چھتر لگتے ہیں وہ خرس گِیاہ کہلاتے ہیں کیونکہ ان جھتروں رِیچھ بری رغبت سے کھاتا ہے.

مارِ گِیاہ

گھاس کا سان٘پ ؛ آذر بائیجان کا ایک درخت جو دو ڈیڑھ گز کا ہوتا ہے ، اس کے پتّے بید کے درخت کے پتوں اور پھول زرد اور سانپ کے پھن کی طرح ہوتے ہیں ، جو اس کو کھا لیتا ہے اس پر سان٘پ وغیرہ زہریلے جانور کا زہر اثر نہیں کرتا .

مِہرِ گِیاہ

ایک قسم کی گھاس، مشہور ہے کہ جو کوئی اپنے پاس رکھتا ہے محبوب خلائق ہوجاتا ہے

بے آب و گِیاہ

خشک اور بنجر

گویا ہونا

بولنا، گفتگو کرنا، بولنا شروع کرنا، لب کشائی کرنا، کہنا، بات کہنا

گَیا ہے سانپ نِکَل اَب لکیر پیٹا کر

موقع نکل گیا اب پچھتانے سے کچھ حاصل نہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بے آب و گِیاہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

بے آب و گِیاہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone