تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَزْمِ طَرَب" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَزْمِ طَرَب کے معانیدیکھیے
بَزْمِ طَرَب کے اردو معانی
مرکب لفظ
- ناچ گانے کی بزم
شعر
ابھی بزم طرب سے کیا اٹھوں میں
ابھی تو آنکھ بھی پر نم نہیں ہے
ہم اپنا غم لیے بیٹھے ہیں اس بزم طرب میں بھی
کسی نغمے سے اب مخمورؔ ساز دل نہیں ملتا
دور چشم بد تری بزم طرب سے واہ واہ
نغمہ ہو جاتا ہے واں گر نالہ میرا جائے ہے
English meaning of bazm-e-tarab
Compound Word
- a singing and dancing party
बज़्म-ए-तरब के हिंदी अर्थ
संयुक्त शब्द
- नाच-गाने की सभा
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَزْمِ طَرَب)
بَزْمِ طَرَب
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔