تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَزْمِ سُخَن" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَزْمِ سُخَن کے معانیدیکھیے
اصل: فارسی
دیکھیے: بزم شعر
بَزْمِ سُخَن کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- شعر و شاعری کا جلسہ، محفل مشاعرہ، وہ محفل جہاں شعرا اپنا کلام سنائیں
شعر
اس بزم سخن میں ہم کیا پہنچے کہ شور اٹھا
لو عزمؔ کوئی زخمی تحریر اٹھا لایا
بزم ماتم تو نہیں بزم سخن ہے حالیؔ
یاں مناسب نہیں رو رو کے رلانا ہرگز
بزم سخن بھی ہو سخن گرم کے لیے
طاؤس بولتا ہو تو جنگل ہرا بھی ہو
English meaning of bazm-e-suKHan
Noun, Feminine
- assembly of poetry, gathering where poets recite their poetry
बज़्म-ए-सुख़न के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- कवियों की सभ, कविगोष्ठी, कविसम्मेलन
بَزْمِ سُخَن کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَزْمِ سُخَن)
بَزْمِ سُخَن
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔