تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بزم مے" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بزم مے کے معانیدیکھیے
بزم مے کے اردو معانی
- شراب پینے کی محفل، مے خانہ، شراب پینے کی جگہ، شراب خانہ، شراب کی مجلس
شعر
میں اور بزم مے سے یوں تشنہ کام آؤں
گر میں نے کی تھی توبہ ساقی کو کیا ہوا تھا
یہ بزم مے ہے یاں کوتاہ دستی میں ہے محرومی
جو بڑھ کر خود اٹھا لے ہاتھ میں مینا اسی کا ہے
English meaning of bazm-e-mai
- assembly of wine
बज़्म-ए-मय के हिंदी अर्थ
- शराब की महफ़िल, पान-गोष्ठी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بزم مے)
بزم مے
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔