تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَزْمِ ماتَم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَزْمِ ماتَم کے معانیدیکھیے
بَزْمِ ماتَم کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- وہ مجلس جس میں کسی کا سوگ منانے کے لیے لوگ جمع ہوں ، خصوصاً شہداے کربلا کے ذکر کی مجلس
شعر
آئیں میری بزم ماتم میں وہ کیا
ہاتھ میں منہدی رچی اچھی نہیں
بزم ماتم تو نہیں بزم سخن ہے حالیؔ
یاں مناسب نہیں رو رو کے رلانا ہرگز
محفل رقص ہو کہ شعر و شراب
تم نہیں ہو تو بزم ماتم ہے
English meaning of bazm-e-maatam
Noun, Feminine
- assembly of mourning
बज़्म-ए-मातम के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- शोक-सभा, मरनेवाले के शोक में होनेवाली सभा
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَزْمِ ماتَم)
بَزْمِ ماتَم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔