تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَزْم اِمْکاں" کے متعقلہ نتائج

تَصْنِیف

طبیعت سے کوئی مضمون یا کتاب لکھنا، کسی موضوع پر علیحدہ علیحدہ ابواب میں کتاب تیار کرنا

تَصْنِیفی

تصنیف کا ، تصنیف سے متعلق ، نیز (وہ زبان) جس میں کتابیں لکھی جائیں.

تَصْنِیفات

تصنیف کی ہوئی کتابیں، (لکھنؤ میں مذکر۔ دہلی میں مونث)

دارُ التَّصْنِیف

تصنیف و تالیف کا مرکز، کتابوں کی اشاعت و طباعت کا مرکز

مُقَدَّمَہ تَصنِیف کَرنا

مقدمہ قائم کرنا؛ قانونی چارہ جوئی کرنا، مقدمہ کی تیاری کرنا۔

شِعْر تَصْنِیف کَرْنا

شعر کہنا ، شعر بنانا ، شعر موزوں کرنا .

شُعْبَۂِ تَصْنِیف و تالِیف

اردو، انگلش اور ہندی میں بَزْم اِمْکاں کے معانیدیکھیے

بَزْم اِمْکاں

bazm-e-imkaa.nबज़्म-ए-इम्काँ

وزن : 2222

بَزْم اِمْکاں کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مؤنث

  • دنیا و مافیہا ، ممکنات اور مخلوقات کی دنیا (واجب کے بالمقابل)، موجودات عالم

شعر

English meaning of bazm-e-imkaa.n

Persian, Arabic - Noun, Feminine

  • the world and whatever is in it, the world of possibilities and creatures, assembly of possibility

बज़्म-ए-इम्काँ के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • दुनिया और इसमें जो कुछ भी है, संभावना की सभा, संभावनाओं और प्राणियों की दुनिया

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَزْم اِمْکاں)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَزْم اِمْکاں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone