تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَزْمِ عَزا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَزْمِ عَزا کے معانیدیکھیے
بَزْمِ عَزا کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- رک : بزم ماتم.
شعر
عجب تھا زعم کہ بزم عزا سجائیں گے
مرے حریف لہو کے دیئے جلائیں گے
اف رے شوخی کی ادا بزم عزا سے میری
مسکراتا ہوا وہ فتنۂ دوراں نکلا
جو تری یاد میں ہر رات بپا ہوتی ہے
ایسی محفل کو سحرؔ بزم عزا کہتے ہیں
English meaning of bazm-e-'azaa
Noun, Feminine
- assembly of mourning
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَزْمِ عَزا)
بَزْمِ عَزا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔