تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَزْمِ عالَم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَزْمِ عالَم کے معانیدیکھیے
بَزْمِ عالَم کے اردو معانی
- کائنات کی محفل، دنیا کی مجلس، جیان کی محفل
شعر
ہو گیا خاک جل کے پروانہ
رہی میں آہ بزم عالم میں
بزم عالم ہے توجہ سے اسی کے آباد
شہر ویراں ہے اگر جانب صحرا ہے وہ رخ
مثل ساغر بزم عالم میں میں کب خنداں ہوا
کس لیے دیتا ہے گردش چرخ مینائی مجھے
English meaning of bazm-e-'aalam
- assembly of the world
बज़्म-ए-'आलम के हिंदी अर्थ
- संसार की सभा
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَزْمِ عالَم)
بَزْمِ عالَم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔