تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَزْم آرائی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَزْم آرائی کے معانیدیکھیے
بَزْم آرائی کے اردو معانی
اسم، مذکر، واحد
- مجلس یا اجتماع کا اہتمام کرنا، بیٹھکیں کرنا
شعر
کہاں سوچا تھا میں نے بزم آرائی سے پہلے
یہ میری آخری محفل ہے تنہائی سے پہلے
کس لئے کیجے بزم آرائی
پر سکوں ہو گئی ہے تنہائی
بزم آرائی اچھی لیکن ایسی بزم آرائی کیا
دامن دامن آگ لگا دی اور چراغ جلاؤ گے
English meaning of bazm-aaraa.ii
Noun, Masculine, Singular
- arranging a conclave or gathering, pleasant meetings
बज़्म-आराई के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन
- सम्मलेन या सभा की व्यवस्था करना, बैठके करना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَزْم آرائی)
بَزْم آرائی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔