تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَیان" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَیان کے معانیدیکھیے
بَیان کے اردو معانی
اسم، مذکر
- قول، مقولہ، کلام، گفتگو
- بول، نغمہ
- لیکچر، تقریر، وعظ
- (نظماً یا نثراً) کسی موضوع کی تفصیل و تشریح
- مفہوم کو لفظوں میں لانے کا عمل، ادائے مطلب
- بہت کہنے کا ڈھنگ، اداے مطلب کا انداز
- ذکر، تذکرہ، حال
- مدعی و مدعا علیہ یا گواہ کا اظہار جو (تحریراً یا تقریراً) عدالت کے روبرو پیش ہو
- وہ درد ناک کلمات جو کسی میت پر رونے یا مصیبت میں مبتلا ہوجانے کے وقت عورتوں کی زبان سے نکلتے ہیں
- تفصیل و تشریح، تفصیل
- باب، مضمون، فصل
- رپورٹ، خبر، اطلاع
- اسناد، حوالہ، شہادت
- وہ علم جس میں ایک معنی کو کئی طریقوں (مجاز و کفایہ) سے ادا کرنے کے اصول بتائے گئے ہیں
وضاحتی ویڈیو
شعر
غم کے بھروسے کیا کچھ چھوڑا کیا اب تم سے بیان کریں
غم بھی راس آیا دل کو اور ہی کچھ سامان کریں
میری ہر بات بے اثر ہی رہی
نقص ہے کچھ مرے بیان میں کیا
قبول کیسے کروں ان کا فیصلہ کہ یہ لوگ
مرے خلاف ہی میرا بیان مانگتے ہیں
وو آدمی نہیں ہے مکمل بیان ہے
ماتھے پہ اس کے چوٹ کا گہرا نشان ہے
یہ مسائل تصوف یہ ترا بیان غالبؔ
تجھے ہم ولی سمجھتے جو نہ بادہ خوار ہوتا
English meaning of bayaan
Noun, Masculine
- statement, declaration, description, account, narration
- exposition, disclosure
- science of using figures of speech
बयान के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- कथन, किसी विद्वान का कथन, बात, बातचीत
- बोल, गीत
- लेक्चर, व्याख्यान, प्रवचन
- (गद्यात्मक या पद्यात्मक) किसी विषय का विस्तारपूर्ण विवरण और व्याख्या
- भावार्थ को शब्दों में लाने की प्रक्रिया, मतलब का अदा होना
- बहुत कहने का ढंग, मतलब के अदा होने का अंदाज़
- ज़िक्र, वर्णन, स्थिति
- वादी और जिस पर दावा किया गया हो या गवाह का इज़हार जो (लिखित या मौखिक) अदालत के सामने प्रस्तुत हो
- वह दर्ददायक वाक्य जो किसी मय्यत पर रोने या संकट में फँस जाने के समय स्त्रियों की ज़बान से निकलते हैं
- विस्तारपूर्ण विवरण एवं व्याख्या, विवरण
- अध्याय, सर्ग, भाग
- रिपोर्ट, ख़बर, सूचना
- प्रमाण, संदर्भ, गवाही
- वह शास्त्र जिसमें एक अर्थ को कई प्रणालियों (मजाज़-ओ-किफ़ाया) से अदा करने की विधियाँ बताई गई हैं
بَیان کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَیان)
بَیان
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔