تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَوچھاڑ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَوچھاڑ کے معانیدیکھیے
بَوچھاڑ کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- مین٘ھ کی وہ بون٘دیں جو ہوا کے ساتھ ترچھی گرتی اور بچاو کی جگہ میں پہنچتی ہیں ۔
- بارش ، برساؤ ؛ بکھراؤ ، بکھیر۔
- کثرت ، بھر مار ۔
- طعن وتشنیع لعن وطعن طنز و استہزا وغیرہ کا مسلسل استعمال (کسی کے لیے) ، چھین٘ٹے (رک)
English meaning of bauchhaa.D
Noun, Feminine
- Shower, torrent
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَوچھاڑ)
بَوچھاڑ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔