تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَتِّیسی دِکھانا" کے متعقلہ نتائج

بَتِّیْسی

بتیس چیزوں کا اجتماع ، جیسے سن٘گھاسن بتیسی

بَتِّیسی بَنْد ہونا

غشی یا اور کسی بیماری سے دانتوں کا جکڑ جانا، دانتی بند ہونا، جبڑا نہ کھلنا

بَتّیِسی بَجْنا

سردی کی شدت یا خوف سے کانپنے میں تلے اوپر کے دانتوں کے ٹکرانے کی آواز نکلنا

بَتِّیسی کِھلْنا

خوشی سے ہنس پڑنا

بَتِّیسی جَھڑنا

teeth to fall due to old age or any accident

بَتِّیسی دِکھانا

اس طرح منھ چڑانا کہ دانت نمایاں ہو جائیں

بَتِّیسی جھاڑنا

break someone's jaw

بَتِّیسی چھَتِّیسی

زبان دراز، لڑاکا، عیار، مکار عورت

بَتِّیسی گِر جانا

سب دانتوں کا ٹوٹ جانا، پوپلا ہوجانا

بَتِّیسی بَیٹھ جانا

غشی یا اور کسی بیماری سے دانتوں کا جکڑ جانا، دانتی بند ہونا، جبڑا نہ کھلنا

ڈِھیلی بَتِّیسی

مصنوعی دانت جو پوری طرح منہ میں جمے ہوئے نہ ہوں.

اردو، انگلش اور ہندی میں بَتِّیسی دِکھانا کے معانیدیکھیے

بَتِّیسی دِکھانا

battiisii dikhaanaaबत्तीसी दिखाना

محاورہ

مادہ: بَتِّیْسی

  • Roman
  • Urdu

بَتِّیسی دِکھانا کے اردو معانی

  • اس طرح منھ چڑانا کہ دانت نمایاں ہو جائیں
  • اس طرح ہنسنا کہ سارے دانت نظر آئیں، زور سے ہنسنا
  • ٹھٹھا کرنا، منہ جبڑانا
  • انکساری کرنا، منت اور لجاجت کرنا

Urdu meaning of battiisii dikhaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • is tarah mu.nh cha.Dnaa ki daa.nt numaayaa.n ho jaa.e.n

English meaning of battiisii dikhaanaa

  • show teeth in laughing, mock

बत्तीसी दिखाना के हिंदी अर्थ

  • इस तरह मुँह चिड़ाना कि दाँत स्पष्ट हो जाएँ
  • इस तरह हँसना कि सारे दाँत नज़र आएँ, ज़ोर से हँसना
  • ठठ्ठा करना, मुँह जबड़ाना
  • विनम्रता करना, मिन्नत-समाजत करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَتِّیْسی

بتیس چیزوں کا اجتماع ، جیسے سن٘گھاسن بتیسی

بَتِّیسی بَنْد ہونا

غشی یا اور کسی بیماری سے دانتوں کا جکڑ جانا، دانتی بند ہونا، جبڑا نہ کھلنا

بَتّیِسی بَجْنا

سردی کی شدت یا خوف سے کانپنے میں تلے اوپر کے دانتوں کے ٹکرانے کی آواز نکلنا

بَتِّیسی کِھلْنا

خوشی سے ہنس پڑنا

بَتِّیسی جَھڑنا

teeth to fall due to old age or any accident

بَتِّیسی دِکھانا

اس طرح منھ چڑانا کہ دانت نمایاں ہو جائیں

بَتِّیسی جھاڑنا

break someone's jaw

بَتِّیسی چھَتِّیسی

زبان دراز، لڑاکا، عیار، مکار عورت

بَتِّیسی گِر جانا

سب دانتوں کا ٹوٹ جانا، پوپلا ہوجانا

بَتِّیسی بَیٹھ جانا

غشی یا اور کسی بیماری سے دانتوں کا جکڑ جانا، دانتی بند ہونا، جبڑا نہ کھلنا

ڈِھیلی بَتِّیسی

مصنوعی دانت جو پوری طرح منہ میں جمے ہوئے نہ ہوں.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَتِّیسی دِکھانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَتِّیسی دِکھانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone